DHARNA SIR PN 01-10-2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Dt: 01-10-2026
ایس آئی آر کے خلاف 3،اکتوبر،ھفتہ کو حیدرآباد میں احتجاجی دھرنا
دھرنا چوک، اندرا پارک پر صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک احتجاج
تلنگانہ میں ایس آئی آر کے خلاف مختلف شہری و سماجی تنظیموں کی جانب سے 3،
اکتوبر 2026 بروز ہفتہ کو دھرنا چوک، اندرا پارک، حیدرآبادپر احتجاجی دھرنا
منعقد کیا جائے گا۔ جاری کردہ اپیل کے مطابق احتجاج صبح دس بجے10am سے سہ
پہرتین بجے 3pmتک جاری رہے گا۔ منتظمین نے تلنگانہ کے شہریوں اور مختلف عوامی
تنظیموں سے بڑی تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے۔احتجاج میں TPF، TVRF، NAPM، TPU،
SIO، AIPM، MPJ، APCR، WTJAC، CJP، Stand for Nation اور Youth Welfare سمیت
دیگر سول سوسائٹی تنظیمیں شریک و معاون ہوں گی۔ منتظمین کے مطابق احتجاج کا
مقصد ایس آئی آر کے خلاف اپنے تحفظات کا اظہار اور ووٹنگ کے حقوق کے تحفظ کے
مطالبے کو اجاگر کرنا ہے۔
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید
HIFZ (JDH) PN WITH PHOTO
PN URDU & ENGLISH IICD 01-10-2026
شاہد محمود پوری نہیں رہے: ویشالی نے ایک مخلص معلم، بے لوث خادم اور اردو کے سچے سپاہی کو کھو دیا
مقبول ترین پوسٹس
صحافی ستیم مشرا پر حملہ کرنے والوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے - سراج احمد قریشی
👁 72 ویوز
नाना पाटेकर ने पेश की गंगा-जमुनी तहजीब की मिसाल, नाती के कान में मदरसे के उस्ताद से दिलवाई अज़ान
👁 47 ویوز
पत्रकारिता लोकतंत्र की रीढ़, कलम की स्वतंत्रता की रक्षा हम सभी की जिम्मेदारी - सरयू राय
👁 42 ویوز
والدین کی تربیت: اولاد کے لیے دنیا و آخرت میں رفعت و کامیابی کا عظیم الشان زینہ ہے
👁 37 ویوز
رویندر ناتھ ٹھاکر اور 'وشو بھارتی' یونیورسٹی
👁 34 ویوز