تازہ ترین
• جنتر منتر احتجاج کی منسوخی پر ملت میں مایوسی • ڈاکٹر توقیر عالم توقیر کے شعری مجموعے ’’دل مضراب‘‘ کا اجرا • ترنمول کانگرس کی شکست کے اسباب! • غوث اعظم سید الاولیاء رضی اللہ عنہ:علم و عرفان کے تاجدار اور اصلاح امت کے عظیم پیشوا • جمعہ مسلمانوں کے لیے عید کیوں ہے؟ • حضرت غوث الاعظم کی زندگی امت مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ: مفتی غلام حسین ثقافی • حضرت سیدنا قادر قمیص رحمتہ اللہ علیہ کا عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا • ہم اپنی نسلوں کے روشن مستقبل کی نئی تاریخ رقم کریں گے:مولانا غلام رسول بلیاوی • شعبہ خواتین جماعتِ اسلامی ہند، شہرعظیم تر حیدرآبادکے زیر اہتمام”سیرت حضرت محمد ﷺ — امن و انصاف کی علامت“ کے عنوان پر خصوصی نشست • Dyy gds gfx

حضرت غوث الاعظم کی زندگی امت مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ: مفتی غلام حسین ثقافی

شہر کے بساربیگہ میں عظیم الشان جشنِ غوث الاعظم اختتام پذیر

بہار و بنگال 📅 27-09-2026 👁 3 views 💬 0 comments 🔁 0 shares
بہار شریف نالندہ (پریس ریلیز)
شہر بہار شریف کا مشہور ومعروف محلہ بساربیگہ میں گیارہویں شریف کے موقع پر بعد نمازِ عشاء ایک عظیم الشان جشنِ غوث الاعظم بڑے ہی شان و شوکت کے ساتھ انعقاد ہوا تلاوت قرآن کریم محفل کا آغاز ہوا اس کے بعد جلسہ کی صدارت کررہے جناب الحاج محمد مصباح الدین قادری سہروردی صدر بڑی مسجد بساربیگہ نے نعتیہ کلام و منقبت کے اشعار پڑھے جس کو سن کر اہل محفل جھوم اٹھے صدر صاحب نے دوران نعت یہ کہا کہ الحمداللہ 85 سال عمر ہونے کے باوجود نبی کی نعت لکھتا ہوں پڑھتا ہوں یہ سرکار کا نظر کرم نہیں تو اور کیا ہے حاجی صاحب نے کہا کہ الحمداللہ جشن غوث الاعظم کی محفل ہمارے محلہ میں تقریباً 80 سالوں سے مسلسل ہوتا چلا آرہا ہے اور ان شاءاللہ العزیز ہوتا رہے گا اس کے بعد حضرت علامہ مفتی غلام حسین ثقافی نائب قاضی ادارہ شرعیہ پٹنہ نے غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی کی سوانح حیات اور تعلیمات پر نصیحت آموز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک قوم مسلم بزرگانِ دین کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں نہ اتارلیں اس وقت تک کامیابی ممکن نہیں کیونکہ بزرگوں نے ہمیشہ اخلاق و محبت اور بھائی چارگی کا درس دیا سب کو ایک کرکے نیک بنایا اور خدائے وحدہُ لاشریک کی بارگاہ میں لا کر جھکا دیا مولانا موصوف نے کہا کہ بزرگوں کی تعلیمات، ارشادات کیا ہے قوم مسلم کبھی سمجھنے کی کوشش کی نہیں کی اس لئے ذلیل وخوار ہمارا مقدر ہوگئی ہے اس کے بعد قاری محمد ارشد اقبال نے بہترین انداز میں نعتیہ کلام و منقبت کے اشعار پڑھے اور اس دوران انہوں نے کہا کہ جلسہ کرائیں مگر اس کے ساتھ اصلاح بھی ہو نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہو، لوگ نیکی کی طرف دوڑیں اور برائی سے باز آجائیں تقریباً 12 شب صلاۃ و سلام اور رقت آمیز دعاؤں پر محفل اختتام کو پہنچا اس موقع پر حضرت حافظ و قاری محمد شہنواز رضوی علیگ مغل کنواں کے علاوہ کثیر تعداد میں حاضرین محفل میں شریک ہوکر علمائے کرام کی نورانی بیانات سے اپنے دلوں کو مستفیض کیا ۔

Reaction dein (0)

Share karein (0)

WhatsApp Facebook X

Comments (0)

पोस्ट के लेखक

✍️ Active Reporter ★★★★★
M

Mohd Shuaib Raza

📍 Gorakhpur

📰 10 posts 👁 40 views 📊 4 avg/post

News Home ke reporter

Isi Category Me Aur

ڈاکٹر توقیر عالم توقیر کے شعری مجموعے ’’دل مضراب‘‘ کا اجرا

حضرت سیدنا قادر قمیص رحمتہ اللہ علیہ کا عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

ہم اپنی نسلوں کے روشن مستقبل کی نئی تاریخ رقم کریں گے:مولانا غلام رسول بلیاوی

Popular Posts

पत्रकारिता लोकतंत्र की रीढ़, कलम की स्वतंत्रता की रक्षा हम सभी की जिम्मेदारी - सरयू राय

👁 40 views

नाना पाटेकर ने पेश की गंगा-जमुनी तहजीब की मिसाल, नाती के कान में मदरसे के उस्ताद से दिलवाई अज़ान

👁 40 views

भारी बारिश के चलते गोरखपुर में 26 सितंबर को कक्षा 1 से 12 तक के सभी स्कूल बंद

👁 15 views

सहारनपुर और बाराबंकी के बाद अब इटावा - सैयद बाबा मजार पर चला बुलडोजर, वक्फ बोर्ड खामोश?

👁 14 views

नगर पंचायत इटवा बनी ‘नरक पंचायत’! राजपूत डीहवा रोड पर जलजमाव से ग्रामीण परेशान

👁 14 views