تازہ ترین
• ہمیشہ تبلیغ دین اور اصلاح امت کی ضرورت • Testing 222222 • DHARNA SIR PN 01-10-2026 • HIFZ (JDH) PN WITH PHOTO • PN URDU & ENGLISH IICD 01-10-2026 • والدین کی تربیت: اولاد کے لیے دنیا و آخرت میں رفعت و کامیابی کا عظیم الشان زینہ ہے • شاہد محمود پوری نہیں رہے: ویشالی نے ایک مخلص معلم، بے لوث خادم اور اردو کے سچے سپاہی کو کھو دیا • Article Maulana Abdul Hafeez Sb • رویندر ناتھ ٹھاکر اور 'وشو بھارتی' یونیورسٹی • محمود آباد میں 91واں تاریخی جلوسِ محمدی و مدحِ صحابہ شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر

HIFZ (JDH) PN WITH PHOTO

📅 01-10-2026 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
PostMail

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پریس نوٹ

بتاریخ: یکم اکتوبر،2026

جامعہ دارالہدیٰ شعبہ حفظ وادیِ ہدیٰ میں تکمیلِ حفظِ قرآن کی پُروقار تقریب

جامعہ دارالہدیٰ شعبہ حفظ وادیِ ہدیٰ، پہاڑی شریف روڈ میں طالب علم شیخ فرید
کی تکمیلِ حفظِ قرآن کے موقع پر ایک پُروقار محفلِ تکمیلِ قرآن منعقد کی
گئی۔اس موقع پر حافظ فرید نے اپنے استادِ محترم حافظ حیات پاشاہ صاحب کے سامنے
قرآنِ کریم مکمل حفظ کرکے سنایا۔ اس بابرکت موقع پر جوائنٹ سکریٹری جناب یوسف
علی خان صاحب، ایڈمنسٹریٹر جناب آصف محی الدین، استادمفتی شوکت علی قاسمی کے
علاوہ دیگراساتذہ کرام، طلبہ اور اولیائے طلبہ موجود تھے۔تقریب میں مقررین نے
حفظِ قرآن کی فضیلت اور قرآنِ کریم سے وابستگی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور
حافظ فرید، ان کے والدین اور استادِ محترم کو تکمیلِ حفظ پر مبارکباد پیش
کی۔آخر میں حافظِ قرآن، ان کے والدین، اساتذہ اور جامعہ کی ترقی و کامیابی کے
لیے خصوصی دعا کی گئی۔

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🌱 New Reporter ★★★★★
M

Mailer

📍 N/A

📰 9 پوسٹ 👁 74 قارئین 📊 8.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

DHARNA SIR PN 01-10-2026

PN URDU & ENGLISH IICD 01-10-2026

شاہد محمود پوری نہیں رہے: ویشالی نے ایک مخلص معلم، بے لوث خادم اور اردو کے سچے سپاہی کو کھو دیا

مقبول ترین پوسٹس

صحافی ستیم مشرا پر حملہ کرنے والوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے - سراج احمد قریشی

👁 72 ویوز

नाना पाटेकर ने पेश की गंगा-जमुनी तहजीब की मिसाल, नाती के कान में मदरसे के उस्ताद से दिलवाई अज़ान

👁 47 ویوز

पत्रकारिता लोकतंत्र की रीढ़, कलम की स्वतंत्रता की रक्षा हम सभी की जिम्मेदारी - सरयू राय

👁 42 ویوز

والدین کی تربیت: اولاد کے لیے دنیا و آخرت میں رفعت و کامیابی کا عظیم الشان زینہ ہے

👁 37 ویوز

رویندر ناتھ ٹھاکر اور 'وشو بھارتی' یونیورسٹی

👁 34 ویوز